Friday, July 22, 2011

(Attock VU Group) Re: (VUStudyMasti) پگڑی، تسبیح اور نار سنگھ

Ashfaq ahmad saab ki kya hi baat hai...........balkay yeh saar group hi ba'kamal hai...........
Ahfaq Ahmed
Bano Qudsia
Mumtaz Mufti and the one and only
Qudrat Ullah Shahab



2011/7/22 W@sF- <amourlibra@gmail.com>

پگڑی، تسبیح اور نار سنگھ


میں نے اس سے اس وقت ایسی حالت میں دیکھا تھا جسے اسے کسی "نار سنگھ"نے گھیر لیا، اس کی یہ کیفیت دیکھ کر میں اس گھر کی چوکھٹ پر دھونی رما کر بیٹھ گیا تھا کہ اس نفسا نفسی کے دور میں مجھ جیسا سادھو ملنا محال تھا۔ اور یہ میرا فرض بنتا تھا کہ میں اس کی مشکل آسان کروں۔
کیا ہوا تمھیں، تمھاری وہ پگڑی نظر نہیں آ رہی؟ جس کی اونچائی کی وجہ سے تمھیں ہر دروازے سے گزرتے ہوئے سر جھکانا پڑتا تھا، ماسوائے مسجد کے۔۔۔ خیریت؟
مجھے دیکھ کر اس کی آنکھوں میں چمک آئی تھی پھر وہ اپنی آنکھیں میرے دائیں بائیں، پیچھے اور اوپر گھمانے لگا۔ جب وہ یہ کام کر چکا تو مجھ سے مخاطب ہوا؛
مجھے اپنی پگڑی اور تمھاری تسبیح پر افسوس ہوتا ہے بابا، تمھاری انگلیاں جس انداز سے تسبیح کے دانے گرا رہی ہیں، کبھی اس انداز سے میں اپنی مونچھوں اور پگڑی کو بل دیا کرتا تھا۔ تم نے اپنی عبادت کو عقیدت و محبت سے خالی کر دیا ہے، تم نے صدا حق کو اپنے عصا کی چوٹ کا محتاج بنا رکھا ہے اور تمھارا کسہ تمھاری خود پسندی کے سکوں سے بھر چکا ہے۔ وہ ہنسنے لگا، وہ اس حالت میں بھی ہنس سکتا تھا مجھے اس کا حوصلہ شرمندہ کیے جا رہا تھا۔
اک پل کو خیال آیا، میں اپنی تسبیح کا تار توڑ دوں تا کہ اسے دیکھ سکوں پر خیال آیا ایسا تو پہلے بھی ہو چکا تھا۔ اب میں نے اس تسبیح کا پھندہ بنا کر گلے میں ڈال لیا تھا اور اب میں بھی اپنے گرد موجود "نار سنگھ" کو دیکھنے لگا تھا۔
اشفاق احمد کی بابا صاحبا،

--
Art is not living. It is the use of living.

--
---------------------------
Complete QURAN
http://www.quranflash.com/en/quranflash.html
http://tanzil.info
~*~*~*~~*~*~*~~*~*~*~~*~*~*~~*~*~*~~*~*~*~
thanks for joing "vustudy&masti" group.
For group Rules view the link
http://groups.google.com.pk/group/vustudymasti/web/group-rules
To post to this group, send email to vustudymasti@googlegroups.com
Current web address: http://groups.google.com.pk/group/vustudymasti
------------------------------------------------------------------------------------------------



--










--
Group Basic Rules:
 
Immoral & Rudish talk, Earning program links, Cell number for friendship purpose, Websites/Groups Links, Adult contents, Spamming are strictly prohibited and banned in group.
 
 
Follow these detailed Group Rules, otherwise you will be banned at any time.
https://docs.google.com/document/d/1YJxA8x3_U7C1lRc0EXfLrJpco4A1XkB1vDxOTqOd3Jg/edit?hl=en&authkey=CNDy9tkJ
 
Group Email Address:
Attock-VU-Group@Googlegroups.Com
 
Join group by sending a blank email from University ID at:
Attock-VU-Group+Subscribe@Googlegroups.Com
 
 
Click here to Join this group at Facebook:
https://www.facebook.com/home.php?sk=group_111877855568034
 
 
Do not send Non-study-related Emails till the ending of Final Exam.

No comments:

Post a Comment